hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21370

.

ابن أبي شيبة

21370
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۳۷۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ ، عَنْ ریَاحِ بْنِ عَبِیْدَۃَ ، أَنَّ رَجُلاً بَعَثَ مَعَہُ بِبِضَاعَۃٍ ، فَلَمَّا کَانَ بِبَعْضِ الطَّرِیقِ رَأَی شَیْئًا یُبَاعُ ، فَأَشْہَدَ أَنَّہُ ضَامِنٌ لِلْبِضَاعَۃِ ، ثُمَّ اشْتَرَی بِہَا ذَلِکَ الشَّیْئَ ، فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِینَۃَ بَاعَ الَّذِی اشْتَرَی فَرَبِحَ ، فَسَأَلَ ابْنَ عُمَرَ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ : الرِّبْحُ لِصَاحِبِ الْمَالِ۔
(٢١٣٧١) حضرت ریاح بن عبیدہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کے ساتھ سامان تجارت بھیجا جب وہ راستہ میں تھا تو اس نے دیکھا کہ کچھ فروخت ہو رہا ہے پھر اس کو یاد آیا کہ وہ سامان کا ضامن ہے، اس نے اس سامان سے وہ چیز خرید لی ، جب مدینہ آیا تو اس خریدی ہوئی چیز کو فروخت کر کے نفع کھایا، پھر حضرت ابن عمر (رض) سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ (رض) نے فرمایا نفع رب المال کا ہے۔