hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21382

.

ابن أبي شيبة

21382
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۳۸۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُیَسَّرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : دَخَلْتُ عَلَی ابْنِ عَبَّاسٍ وَغُلاَمٌ لَہُ یَحْجُمُہُ قَالَ : فَقُلتُ : یَا أبَا عَبَّاسٍ ! مَا تَصْنَعُ بِخَرَاجِ ہَذَا ؟ قَالَ : آکُلُہُ وَأُوکِلُہُ ، وَأَشَارَ بِیَدِہِ إلَی فِیہِ۔
(٢١٣٨٣) حضرت عطائ (رض) فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا ایک غلام آپ (رض) ان کا غلام ان کی حجامت کررہا تھا۔ میں نے سوال کیا کہ آپ اس اجرت کا کیا کریں گے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ میں اس کو خود بھی کھاؤں گا اور اس کو بھی کھلاؤں گا۔ انھوں نے اپنے ہاتھ سے غلام کے منہ کی طرف اشارہ کیا۔