hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21385

.

ابن أبي شيبة

21385
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۳۸۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُلَیِّ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَأَتَتْہُ امْرَأَۃ، فَقَالَتْ : إنِّی امْرَأَۃٌ مِنْ أَہْلِ الْعِرَاقِ وَلِی غُلاَمٌ حَجَّامٌ ، وَیَزْعُمُ أَہْلُ الْعِرَاقِ أَنِّی آکُلُ ثَمَنَ الدَّمِ ، فَقَالَ : إنَّہُمْ لاَ یَزْعُمُونَ شَیْئًا ، إنَّمَا تَأْکُلِینَ خَرَاجَ غُلاَمِکَ ، وَلَسْت تَأْکُلِینَ ثَمَنَ الدَّمِ۔q
(٢١٣٨٦) حضرت ابن عباس (رض) کی خدمت میں ایک خاتون حاضر ہوئی اور عرض کیا میں عراق سے ہوں، میرا ایک غلام ہے جو حجامت کرتا ہے، عراق کے لوگوں کا خیال ہے کہ میں خون کی کمائی کھاتی ہوں، آپ (رض) نے فرمایا : وہ کچھ بھی گمان نہیں کرتے، تو اپنے غلام کی کمائی کھاتی ہے، خون کی کمائی نہیں کھاتی۔