hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21410

.

ابن أبي شيبة

21410
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۴۱۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ سُلَیْمَانَ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی عُثْمَانَ ، قَالَ ، قَالَ عُمَرُ : السَّائِبَۃُ وَالصَّدَقَۃُ لِیَوْمِہِمَا۔ (عبدالرزاق ۱۶۲۲۹)
(٢١٤١١) حضرت عمر (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ منت والی اونٹنی اور صدقہ اسی دن کے لیے ہیں۔ ( قیامت کے دن کے لیے ) ۔