hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21565

.

ابن أبي شيبة

21565
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۵۶۶) حَدَّثَنَا عبدۃ ، عن سعید ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی بُرْدَۃَ ، عَنْ أَبِی مُوسَی ، أن رجلین اختصما فی دابۃ ، فأقام کل واحد منہما البینۃ أنہا لہ ، فقضی النبی صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بہا بینہما۔ (ابوداؤد ۳۶۰۸۔ حاکم ۹۴)
(٢١٥٦٦) حضرت ابو موسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ دو آدمیوں کا ایک جانور کے بارے میں جھگڑا ہوگیا اور ہر ایک نے گواہ پیش کر دئیے کہ وہ اس کا ہے، آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا دونوں کے لیے فیصلہ فرما دیا۔