hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21606

.

ابن أبي شيبة

21606
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۶۰۷) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا بَکْرِ بْنَ أَبِی مُوسَی عَنْ رَجُلٍ بَاعَ مِنْ رَجُلٍ سِلْعَۃً ، وَقَالَ : أَنَا شَرِیکٌ فِیہَا ، قَالَ : فَکَرِہَ ہَذَا الْبَیْعَ۔
(٢١٦٠٧) حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن ابو موسیٰ (رض) سے دریافت کیا کہ ایک آدمی نے دوسرے کو سامان فروخت کیا اور اس نے کہا کہ میں سامان میں تیرا شریک ہوں ؟ آپ نے اس بیع کو ناپسند فرمایا۔