hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21759

.

ابن أبي شيبة

21759
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۷۶۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی شَبِیبٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ عُمَرَ کَاتَبَ عَبْدًا لَہُ یُکَنَّی أَبَا أُمَیَّۃَ ، فَجَائَہُ بِنَجْمِہِ حِینَ جَائَ فَقَالَ : یَا أَبَا أُمَیَّۃَ ، اسْتَعِنْ بِہِ فِی مُکَاتَبَتِکَ ، فَقَالَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ، لَوْ تَرَکْتہ حَتَّی یَکُونَ فِی آخِرِ نَجْمٍ، قَالَ: إنِّی أَخَافُ أَنْ لاَ أُدْرِکَ ذَاکَ، ثُمَّ قَرَأَ: {وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللہِ الَّذِی آتَاکُمْ}۔ قَالَ عِکْرِمَۃُ : ہُوَ أَوَّلَ نَجْمٍ أُدِّیَ فِی الإِسْلاَمِ۔ (بیہقی ۳۲۹)
(٢١٧٦٠) حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عمر (رض) نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا جس کی کنیت ابو امیہ تھی، جب وہ بدل کتابت کی قسط لے کر حاضر ہوا تو آپ (رض) نے اس سے فرمایا : اے ابو امیہ ! اپنے بدل کتابت میں مدد طلب کر ، اس نے عرض کیا کہ اے امیر المؤمنین (رض) ! اگر آپ کو آخری قسط تک رہنے دیں (تو بہتر ہے) آپ (رض) نے فرمایا : مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ تو اس کو نہ پائے گا پھر آپ (رض) نے قرآن پاک کی آیت { وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللہِ الَّذِی آتَاکُمْ } تلاوت فرمائی۔
حضرت عکرمہ (رض) فرماتے ہیں کہ یہ بدل کتابت کی پہلی قسط ہے جو اسلام میں ادا کی گئی۔