hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21769

.

ابن أبي شيبة

21769
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۷۷۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُرْوَۃ ، قَالَ : حرِیمُ الْبَدِیء خَمْسَۃٌ وَعِشْرُونَ ذِرَاعًا ، وَحَرِیمُ الْعَادِیَّۃِ خَمْسُونَ ذِرَاعًا ، وحرِیمُ الزَّرع۔ قَالَ الزُّہْرِیُّ : وَبَلَغَنِی ، أَنَّ حَرِیمَ الْعَیْنِ ستمِئَۃِ ذِرَاعٍ۔
(٢١٧٧٠) حضرت عروہ (رض) فرماتے ہیں کہ جو کنواں دور اسلام میں کھودا جائے اس کا احاطہ پچیس ذراع ہوگا، اور پورے کھودے ہوئے کنویں کا پچاس ذراع اور کھیتی باڑی والے کنویں کا تین سو ذراع ہوگا۔ حضرت امام زہری (رض) فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ چشمے والے کنویں کا چھ سو ذراع ہوگا۔