hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21948

.

ابن أبي شيبة

21948
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۹۴۹) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ، عَنْ حُصَیْنٍ: أَنَّ رَجُلَیْنِ مِنْ أَہْلِ أُلیَّسَ أَسْلَمَا فِی عَہْدِ عُمَرَ، فَأَتَیَا عُمَرُ فَأَخْبَرَاہُ بِإِسْلاَمِہِمَا، فَکَتَبَ لَہُمَا إلَی عُثْمَانَ بْنِ حُنَیْفٍ أَنْ یَرْفَعَ الْجِزْیَۃَ ، عَنْ رُؤُوسِہِمَا ، وَأَنْ یَأْخُذَ الطِّسْقَ مِنْ أَرْضِیہِمَا۔
(٢١٩٤٩) حضرت حصین سے مروی ہے کہ اہل الیس میں سے دو شخص حضرت عمر (رض) کے دور خلافت میں مسلمان ہوئے، اور وہ دونوں حضرت عمر (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنے اسلام لانے کے متعلق آپ کو آگاہ کیا، آپ نے ان دونوں کے متعلق حضرت عثمان بن حنیف (رض) کو لکھا کہ ان سے جزیہ ختم کرو اور ان کی زمین سے خراج وصول کرو۔