hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22207

.

ابن أبي شيبة

22207
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۲۰۸) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ، عَنْ سِمَاکٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ: أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَجَمَ یَہُودِیًّا وَیَہُودِیَّۃً۔ (ترمذی ۱۴۳۷۔ احمد ۵/۹۱)
(٢٢٢٠٨) حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک یہودی مرد اور خاتون کو رجم فرمایا۔