hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22289

.

ابن أبي شيبة

22289
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۲۹۰) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ، عَنْ شُعْبَۃَ، عَنِ الْحَکَمِ، قَالَ: إذَا کَانَ الْغُلاَمُ فِی الضَّرِیبَۃِ فَاشْتَرَی بَیْعًا فَفِی رَقَبَتِہِ۔ وَقَالَ حماد : إذا أذن مولاہ فی البیع ؛ ففی رقبتہ۔
(٢٢٢٩٠) حضرت حکم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر غلام ایسا ہو تو جو خراج کا مقرر حصہ ادا کرتا ہے وہ کوئی بیع کرے تو وہ معاملہ اسی کی گردن پر ہے۔ حضرت حماد (رض) فرماتے ہیں کہ اگر مالک نے اس کو بیع کی اجازت دی ہے تو پھر آقا کی گردن میں ہے۔