hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22366

.

ابن أبي شيبة

22366
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۳۶۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ ، قَالَ : سَأَلْتُ الشَّعْبِیَّ عَنْ شِرَائِ تُرَابِ الصَّوَّاغِینَ ؟ فَکَرِہَہُ وَقَالَ : ہُوَ غَرَرٌ۔ قَالَ مُحَمَّدٌ : وَکَانَ أَبِی یَشْتَرِیہِ بِالْعُرُوضِ۔
(٢٢٣٦٧) حضرت محمد بن ابو جعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی (رض) سے زرگر کی مٹی کے خریدنے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے اس کی بیع کو ناپسند فرمایا اور فرمایا یہ دھوکا ہے۔ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں میرے والد اس کو سامنے کے بدلے فروخت کرتے تھے۔ (بیع کرتے تھے )