(۲۲۵۸۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ کَثِیرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّہُ سَمِعَ أَخَاہُ عَبْدَ اللہِ بْنَ کَعْبٍ یُحَدِّثُ ، أَنَّ أَبَا أُمَامَۃَ الْحَارِثِیَّ حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : لاَ یَقْتَطِعُ رَجُلٌ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِیَمِینِہِ إلاَّ حَرَّمَ اللَّہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَأَوْجَبَ لَہُ النَّارَ ، قَالَ : فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ : یَا رَسُولَ اللہِ ، وَإِنْ کَانَ شَیْئًا یَسِیرًا ، قَالَ : وَإِنْ کَانَ سِوَاکًا مِنْ أَرَاکٍ۔ (مسلم ۲۱۹۔ احمد ۵/۲۶۰)
(٢٢٥٨١) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ کوئی شخص جھوٹی قسم سے کسی مسلمان کا مال قطع ( ہڑپ) نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام اور جہنم واجب فرما دیتے ہیں ، لوگوں میں سے ایک شخص نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! اگرچہ وہ ہلکی ( معمولی) شئی ہو ؟ آپ نے فرمایا اگرچہ وہ پیلو کی مسواک ہی کیوں نہ ہو۔