hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 2270

.

ابن أبي شيبة

2270
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۷۰) حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ محمد ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، قَالَ : کَانَ مُؤَذِّنُ إِبْرَاہِیمَ أَعْمَی۔
(٢٢٧٠) حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کا مؤذن نابینا تھا۔