hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22783

.

ابن أبي شيبة

22783
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۷۸۴) حدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ أَبِی یَعْقُوبَ الثَّقَفِیِّ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِی مَالِکٍ ، قَالَ : بَایَعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سَعْدٍ سِلْعَۃً فَقَالَ : ہَاتِ یَدَک أُمَاسِحُک ، فَإِنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْبَرَکَۃُ فِی الْمُمَاسَحَۃِ۔ (ابوداؤد ۱۶۸)
(٢٢٧٨٤) حضرت خالد بن ابی مالک فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن سعد سے سامان خریدا تو انھوں نے فرمایا اپنا ہاتھ آگے کرو تاکہ میں تم کو چھولوں۔ بیشک آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے : برکت چھونے کے ساتھ ہے۔