hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 22863

.

ابن أبي شيبة

22863
Ibn Abi Shaybah
(۲۲۸۶۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا قَاسِمُ الْجُعْفِیُّ ، عَنْ أَبِیہِ ، أنَّ مَیْمُونَ بْنَ مِہْرَانَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : الْبَیْعُ عَنْ تَرَاضٍ ، وَالْخِیَارُ بَعْدَ الصَّفْقَۃِ ، وَلاَ یَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أنْ یَغْبِنَ مُسْلِمًا۔ (عبدالرزاق ۱۴۲۶۴)
(٢٢٨٦٤) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : بیع رضا مندی کے ساتھ ہے، اور خیار بیع مکمل ہونے کے بعد ہے، اور کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ کسی دوسرے مسلمان کو دھوکا دے۔