hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23029

.

ابن أبي شيبة

23029
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۰۳۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ ، عَنْ سَہْلِ بْنِ أَبِی حَثْمَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہَی عَنْ بَیْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ ، وَرَخَّصَ فِی الْعَرِیَّۃِ أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِہَا یَأْکُلُہَا أَہْلُہَا رُطَبًا۔ (بخاری ۲۱۹۱۔ مسلم ۱۸۷۰)
(٢٣٠٣٠) آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھلوں کی کھجور کے ساتھ بیع کرنے کو منع فرمایا ہے، اور عریّہ کی اجازت دی ہے، (عریہ کہتے ہیں کھجور کے درخت کسی کو پھل کھانے کے لیے دینا) کہ اندازے کے ساتھ بیع کی جائے اور اس کا مالک تازہ کھجور کھائے۔