hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23174

.

ابن أبي شيبة

23174
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۱۷۵) حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ ہِشَامٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ أَبِی حَیَّانَ ، عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ عَمْرَو بْنَ حُرَیْثٍ کَانَ یَقْضِی بِالْجِوَارِ۔
(٢٣١٧٥) حضرت عمرو بن حریث پڑوسیوں کے لیے شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے۔