hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23286

.

ابن أبي شيبة

23286
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۲۸۷) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا مَہْدِیُّ بْنُ مَیْمُونٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَشِیرِ بْنِ الْبَرَائِ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُوَرِّقًا الْعِجْلِیّ یَقُولُ: لَقَدْ بَعَثْنَا بِسَفِینَۃٍ مِنَ الأَہْوَازِ إلَی الْبَصْرَۃِ فِیہَا ثَلاَثُونَ کُرًّا، مَا ہُوَ إلاَّ فَضْلُ مَا بَیْنَ الْکَیْلَیْنِ۔
(٢٣٢٨٧) حضرت مورق العجلی فرماتے ہیں کہ ہم نے اہواز سے بصرہ کی طرف کشتی بھیجی جس میں تیس کُرْ سامان تھا۔ اور وہ سامان صرف دو کیلوں کے مابین سے بچا ہوا سامان تھا (یعنی ایک کیل سے دوسرا کیل کرتے وقت جو بچ جائے یا گرجائے) ۔