hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23293

.

ابن أبي شيبة

23293
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۲۹۴) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِشُرَیْحٍ : کَفِیلِی حِیلَ دُونَہُ ، وَمَالِی اُقْتُضِیَ مُسَمًّی ، وَمَالُ غَرِیمِی اُقْتُسِمَ دُونِی ، فَقَالَ : إِنْ کَانَ الْکَفِیلُ مُخَیَّرًا فَالْکَفِیلُ غَارِمٌ ، وَإِنْ کَانَ مَالُکَ اُقْتُضِیَ مُسَمًّی فَأَنْتَ أَحَقُّ بِہِ ، وَإِنْ کَانَ مَالُ غَرِیمِکَ اُقْتُسِمَ دُونَکَ فَہُوَ بِالْحِصَصِ۔
(٢٣٢٩٤) حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح سے عرض کیا : میرے کفیل نے میرے علاوہ حیلہ کیا، اور میرے مال کا فیصلہ کیا گیا اور میرے غریم کا مال میرے علاوہ تقسیم کردیا گیا۔ آپ نے فرمایا : اگر کفیل مخیر تھا تو وہ ضامن ہے ، اور تو اپنے مال کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر تیرے غریم کا مال تیرے علاوہ تقسیم کردیا گیا تو وہ حصوں کے ساتھ ہوگا۔