hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23335

.

ابن أبي شيبة

23335
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۳۳۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ عَنْ شَہَادَۃِ الْیَہُودِیِّ عَلَی النَّصْرَانِیِّ ، وَالنَّصْرَانِیِّ عَلَی الْیَہُودِیِّ ؟ فَقَالَ : الْحَکَمُ : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ أَہْلِ دِینٍ عَلَی أہل دِینٍ۔
(٢٣٣٣٦) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ یہودی کی نصرانی اور نصرانی کی یہودی پر گواہی کا کیا حکم ہے ؟ حضرت حکم نے فرمایا : ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والے پر گواہی قبول نہیں۔