hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23341

.

ابن أبي شيبة

23341
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۳۴۲) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : شَہِدَ عِنْدَ شُرَیْحٍ أَقْطَعُ ، فَأَثْنَی عَلَیْہِ خَیْرًا۔ فَقَالَ شُرَیْحٌ : نُجِیزُ شَہَادَۃَ صَاحِبِ کُلِّ حَدٍّ إذَا کَانَ یَوْمَ یَشْہَدُ عَدْلاً إلاَّ الْقَاذِفَ ، فَإِنَّ تَوْبَتَہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ اللہِ۔
(٢٣٣٤٢) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کی خدمت میں ایک ہاتھ کٹے نے گواہی دی، اس شخص کی اچھائی اور نیکی کی تعریف کی گئی، حضرت شریح نے فرمایا : ہم ہر اس شخص کی گواہی قبول کرتے ہیں جس پر حَد لگی ہو جبکہ وہ گواہی کے دن عادل ہو، سوائے محدود فی القذف کے کیونکہ اس کی توبہ اللہ اور اس کے درمیان ایک معاملہ ہے۔