hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23345

.

ابن أبي شيبة

23345
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۳۴۶) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : مَا شَہِدْتُ شُرَیْحًا أَمَرَ بِصُلْحٍ إلاَّ مَرَّۃً ، وَذَلِکَ أَنَّ رَجُلاً أَسْوَدَ اسْتَوْدَعَ امْرَأَۃً ثَمَانِینَ دِرْہَمًا فَحَوَّلَتْ مَتَاعَہَا ، فَضَاعَتِ الدَّرَاہِمُ ، فَخَاصَمَہَا إلَی شُرَیْحٍ ، فَقَالَ : أَتَتَّہِمُہَا؟ قَالَ : لاَ ، قَالَ : إِنْ شِئْتَ أَخَذْت خَمْسِینَ۔
(٢٣٣٤٦) حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ قاضی شریح نے کو میں نے صرف ایک مرتبہ صلح کا فیصلہ کرتے ہوئے دیکھا ہے، وہ یوں ہوا کہ ایک شخص نے خاتون کے پاس اسّی درہم امانت رکھوائے، بعد میں خاتون نے اپنے سامان کو الٹ پلٹ کیا۔ خاتون سے وہ دراھم ضائع ہوگئے۔ پس وہ جھگڑا حضرت شریح کی خدمت میں لے گئے۔ حضرت شریح نے فرمایا کہ پھر کیا تو اس پر تہمت لگانا چاہتا ہے ؟ اس نے کہا کہ نہیں، آپ نے فرمایا : اگر تو چاہے تو پچاس درہم وصول کرلے۔