hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23653

.

ابن أبي شيبة

23653
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۶۵۴) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ عُمَرَ حَمَی الرَّبَذَۃَ لِنَعَمِ الصَّدَقَۃِ۔
(٢٣٦٥٤) حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عمر (رض) نے زائد چراگاہ کو صدقہ کے اونٹوں کے لیے وقف کر رکھا تھا۔