hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23664

.

ابن أبي شيبة

23664
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۶۶۵) حَدَّثَنَا زَیْد بْن الْحُبَابِ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُلَیٍّ ، قَالَ : سَأَلْتُ الزُّہْرِیَّ عَنْ مَرْکَبٍ لِلْعَدُوِّ أَلْقَتْہُ الرِّیحُ إلَی قَوْمٍ ؟ قَالَ : ہُوَ لِمَنْ غَنِمَہُ ، وَفِیہِ الْخَمْسُ۔
(٢٣٦٦٥) حضرت موسیٰ بن علی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ دشمن کی کشتی کو اگر ہوا کسی قوم کے پاس لے آئے تو اس کے سامان کا کیا حکم ہے ؟ فرمایا وہ اس کے لیے غنیمت ہے جو پکڑ لے اور اس میں خمس ہے۔