hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23669

.

ابن أبي شيبة

23669
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۶۷۰) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَص ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : أَنَّہُ لَمْ یَکُنْ یَکْرَہُ الْمُصْحَفَ بِالْمُصْحَفِ مُبَادَلَۃً۔
(٢٣٦٧٠) حضرت ابراہیم مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنے کو ناپسند نہیں کرتے تھے۔