hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23815

.

ابن أبي شيبة

23815
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۸۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِیدٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ سِیرِینَ : الشُّفْعَۃُ لاَ تُورَثُ۔
(٢٣٨١٦) حضرت ابن سیرین (رض) فرماتے ہیں شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی۔