hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 23861

.

ابن أبي شيبة

23861
Ibn Abi Shaybah
(۲۳۸۶۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْحَارِثِ ، قَالَ : کَانَ شُرَیْحٌ لاَ یَدَعُ ظُلَّۃً لاَ یَمُرُّ فِیہَا الْفَارِسُ بِرُمْحِہِ ، وَیَقُولُ : بَنَیْتُمْ عَلَی رُمْحِ الْفَارِسِ!۔
(٢٣٨٦٢) حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت شریح (رض) ایسا سائبان قائم نہ رہنے دیتے جس کے نیچے سے گھوڑ سوار اپنا نیزہ لے کر گذر نہ جائے، اور فرماتے کہ : تم نے گھوڑ سوار کے نیزے پر عمارت تعمیر کی ہے۔