hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 24280

.

ابن أبي شيبة

24280
Ibn Abi Shaybah
(۲۴۲۸۱) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ أَسِیدٍ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لابْنِ الزُّبَیْرِ: أَفْتِنَا فِی نَبِیذِ الْجَرِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہَی عَنْ نَبِیذِ الْجَرِّ۔ (احمد ۴/۳۔ بزار ۲۲۲۷)
(٢٤٢٨١) حضرت عبد العزیزبن اسید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن زبیر سے کہا۔ آپ ہمیں گھڑے کی نبیذ کے بارے میں مسئلہ بتائیں تو حضرت ابن زبیر نے فرمایا : میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گھڑے کی نبیذ سے منع فرماتے ہوئے سُنا ہے۔