hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 24912

.

ابن أبي شيبة

24912
Ibn Abi Shaybah
(۲۴۹۱۳) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : أُتِیَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی غَزْوَۃِ تَبُوکَ بِجُبْنَۃٍ ، فَقِیلَ : إِنَّ ہَذَا طَعَامٌ یَصْنَعُہُ الْمَجُوسُ ، فَقَالَ : اُذْکُرُوا اسْمَ اللہِ عَلَیْہِ ، وَکُلُوہُ۔ (ابوداؤد ۳۸۱۵)
(٢٤٩١٣) حضرت شعبی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں غزوہ تبو ک کے موقع پر پنیر لایا گیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا۔ یہ وہ کھانا ہے جس کو مجوسی لوگ تیار کتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” تم اس پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھاؤ۔ “