hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 24933

.

ابن أبي شيبة

24933
Ibn Abi Shaybah
(۲۴۹۳۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِی سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إِذَا طَعِمَ أَحَدُکُمْ فَلاَ یَمْسَحْ یَدَہُ حَتَّی یَمُصَّہَا ، فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی فِی أَیِّ طَعَامِہِ یُبَارَکُ لَہُ فِیہِ۔ (مسلم ۱۶۰۷۔ ابن ماجہ ۳۲۷۰)
(٢٤٩٣٤) حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ اپنی انگلیوں کو صاف نہ کرے یہاں تک کہ وہ ان کو چوس لے۔ کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے لیے کھانے کے کس حصہ میں برکت رکھی گئی ہے۔ “