hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25

.

ابن أبي شيبة

25
Ibn Abi Shaybah
(۲۵) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ جُوَیْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، قَالَ : کَانَ حُذَیْفَۃُ إذَا تَطَہَّرَ قَالَ : أَشْہَدُ أَنْ لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ ، اللَّہُمَّ اجْعَلْنِی مِنَ التَّوَّابِینَ ، وَاجْعَلْنِی مِنَ الْمُتَطَہِّرِینَ۔
(٢٥) حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ جب وضو کرلیتے تو یہ دعا پڑھتے :” میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں “ ” اے اللہ مجھے توبہ کرنے والوں میں سے اور پاکی حاصل کرنے والوں میں سے بنا دے “