hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25032

.

ابن أبي شيبة

25032
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۰۳۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَائٍ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُعْجِبُہُ أَنْ یُتَّقَی الْمَجْذُومُ۔ (عبدالرزاق ۲۰۳۳۱)
(٢٥٠٣٣) حضرت خالد، حضرت ابو قلابہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انھیں مجذوم سے پرہیز کرنا پسند تھا۔