hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25051

.

ابن أبي شيبة

25051
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۰۵۲) حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَیْدِاللہِ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاہِیمَ قَالَ: کُنَّ أُمَّہَاتُ الْمُؤْمِنِینَ یَتَہَادَیْنَ الْجَرَادَ۔ (ابن ماجہ ۳۲۲۰)
(٢٥٠٥٢) حضرت حسن بن عبید اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو کہتے سُنا کہ حضرات امہات المؤمنین (رض) ، باہم ایک دوسرے کو ٹڈی، ہدیہ میں دیا کرتی تھیں۔