hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25282

.

ابن أبي شيبة

25282
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۲۸۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنِ أَبِی عَوْنٍ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ الْحَنَفِیِّ ، عَنْ عَلِیٍّ ؛ أَنَّ أُکَیْدِرَ دُوْمَۃَ أَہْدَی إِلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ثَوْبَ حَرِیرٍ ، فَأَعْطَاہُ عَلِیًّا فَقَالَ : شَقَّقْہُ خُمُرًا بَیْنَ النِّسْوَۃِ۔ (مسلم ۱۸۔ ابوداؤد ۴۰۴۰)
(٢٥٢٨٣) حضرت علی سے روایت ہے کہ اکیدر دومہ نے جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ریشم کا کپڑا ہدیہ کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ کپڑا حضرت علی کو دے دیا اور فرمایا : ” تم اس کو عورتوں کے درمیان تقسیم کردو۔ “