hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25347

.

ابن أبي شيبة

25347
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۳۴۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ مُوسَی الْمُعَلِّمِ، عَنْ بُدَیْلٍ الْعُقَیْلِیِّ، قَالَ: کَانَ کُمُّ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِلَی الرَّصْغِ۔ (ابوداؤد ۴۰۲۳۔ ترمذی ۱۷۶۵)
(٢٥٣٤٨) حضرت بدیل عقیلی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آستن۔ رصغ تک تھی۔