hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25388

.

ابن أبي شيبة

25388
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۳۸۹) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ ، عَنْ أَبِی الصِّدِّیقِ ، عنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رُخِّصَ لَہُنَّ فِی الذَّیْلِ شِبْرًا ، فَکُنَّ یَأْتِینَنَا فَنَذْرَعُ لَہُنَّ بِالْقَصَبِ ذِرَاعًا۔ (ابوداؤد ۴۱۱۶۔ احمد ۲/۱۸)
(٢٥٣٨٩) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ازواجِ مطہرات کو دامن میں ایک بالشت کی جازت دی گئی تھی۔ پس وہ ہمارے پاس آتیں اور ہم کانے کے ذریعہ سے ان کے لیے ایک ذراع ماپ دیتے۔