hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25510

.

ابن أبي شيبة

25510
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۵۱۱) حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا سَلاَّمُ بْنُ أَبِی مُطِیعٍ ، عَنْ عثْمَانَ بْنِ مَوْہَبٍ ، قَالَ : دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَۃَ فَأَخْرَجَتْ إلَیَّ شَعْرًا مِنْ شَعْرِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَخْضُوبًا بِالْحِنَّائِ وَالْکَتَمِ۔ (ابن ماجہ ۲۶۲۳۔ ابن سعد ۴۳۷)
(٢٥٥١١) حضرت عثمان ابن موھب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ام سلمہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انھوں نے مجھے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حنا اور کتم سے خضاب شدہ بالوں میں سے ایک بال نکال کر دکھایا۔