hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25604

.

ابن أبي شيبة

25604
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۶۰۵) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ، عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اتَّخَذَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ، ثُمَّ نَقَشَ عَلَیْہِ ؛ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِ ، ثُمَّ قَالَ : لاَ یَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَی نَقْشِ خَاتَمِی ہَذَا۔ (بخاری ۵۸۶۶۔ مسلم ۵۵)
(٢٥٦٠٥) حضرت ابن عمر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس پر نقش کیا ” محمد رسول اللہ “ پھر فرمایا : ” کوئی شخص میری اس انگوٹھی کے نقش پر نقش نہ بنائے۔ “