hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25627

.

ابن أبي شيبة

25627
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۶۲۸) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَکْتَبَ الآیَۃَ کُلَّہَا فِی الْخَاتَمِ ، وَلاَ یَرَی بِالْخَاتَمِ فِیہِ ذِکْرُ اللہِ بَأْسًا۔
(٢٥٦٢٨) حضرت ابن جریج، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ انگوٹھی میں پوری آیت لکھی جائے۔ لیکن انگوٹھی میں اللہ کا ذکر ہو اس میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔