hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 25720

.

ابن أبي شيبة

25720
Ibn Abi Shaybah
(۲۵۷۲۱) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عُمَارَۃَ ، عَنْ أَبِی زُرْعَۃَ ، قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ أَبِی ہُرَیْرَۃَ دَارَ مَرْوَانَ ، فَرَأَی فِیہَا تَصَاوِیرَ ، فَقَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : یَقُولُ اللَّہُ : وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَہَبَ یَخْلُقُ خَلْقًا کَخَلْقِی ؟ فَلْیَخْلُقُوا حَبَّۃً ، وَلْیَخْلُقُوا ذَرَّۃً ، وَلْیَخْلُقُوا شَعِیرَۃً ، قَالَ : ثُمَّ دَعَا بِوَضُوئٍ فَتَوَضَّأَ۔ (بخاری ۷۵۵۹۔ مسلم ۱۶۷۱)
(٢٥٧٢١) حضرت ابو زرعہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کے ساتھ مروان کے گھر میں گیا۔ پس انھوں نے گھر میں تصاویر دیکھیں تو فرمایا : میں نے جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کہتے سُنا۔ ” اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو میری مخلوق کی طرح مخلوق بنانے چل پڑے ؟ انھیں چاہیے کہ ایک دانہ پیدا کریں اور انھیں چاہیے کہ ایک ذرہ پیدا کریں۔ اور انھیں چاہیے کہ ایک جَو پیدا کریں۔ “ راوی کہتے ہیں۔ پھر آپ نے وضو کا پانی منگوایا اور وضو فرمایا۔