hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 269

.

ابن أبي شيبة

269
Ibn Abi Shaybah
(۲۶۹) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِی سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : رَأَی النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَوْمًا تَوَضَّؤُوا ، لَمْ یَمَسَّ الْمَائُ أَعْقَابَہُمْ ، فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : وَیْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ۔ (احمد ۳/۳۱۶۔ طبرانی ۷۸۱)
(٢٦٩) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچھ لوگوں کو دیکھا جو وضو کر رہے تھے لیکن پانی ان کی ایڑیوں کو نہ لگا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا خشک ایڑیوں کے لیے جہنم کی ہلاکت ہے۔