hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 27

.

ابن أبي شيبة

27
Ibn Abi Shaybah
(۲۷) حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ لَیْثِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ ، عَنِ ابْنِ سِنَانٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لاَ تُقْبَلُ صَدَقَۃٌ مِنْ غُلُولٍ ، وَلاَ صَلاَۃٌ بِغَیْرِ طُہُورٍ۔ (ابن ماجہ ۲۷۳)
(٢٧) حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ” خیانت کے مال سے دیا گیا صدقہ قبول نہیں ہوتا اور بغیر وضو کے کوئی نماز قبول نہیں ہوتی “