hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 27781

.

ابن أبي شيبة

27781
Ibn Abi Shaybah
(۲۷۷۸۲) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : دِیَۃُ الْمَمْلُوکِ أَنْقَصُ مِنْ دِیَۃِ الْحُرِّ۔
(٢٧٧٨٢) حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ غلام کی دیت آزاد کی دیت سے کم ہے۔