hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 2820

.

ابن أبي شيبة

2820
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۲۰) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، عَنْ أَنَسٍ ؛ أَنَّہُ سَجَدَ عَلَی مِرْفَقَۃٍ۔
(٢٨٢٠) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے تکیہ پر سجدہ کیا۔