hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28697

.

ابن أبي شيبة

28697
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۶۹۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَن سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ : لَیْسَ عَلَیْہِ قَطْعٌ حَتَّی یَخْرُجَ بِالْمَتَاعِ مِنَ الْبَیْتِ۔
(٢٨٦٩٨) حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا یہاں تک کہ وہ گھر سے سامان لے کر نکل جائے۔