hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28706

.

ابن أبي شيبة

28706
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۰۷) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : بَلَغَ عَائِشَۃَ أَنَّہُمْ یَقُولُونَ : إِذَا لَمْ یَخْرُجْ بِالْمَتَاعِ لَمْ یُقْطَعْ ، فَقَالَتْ : لَوْ لَمْ أَجِدْ إِلاَّ سِکِّینًا لَقَطَعْتُہُ۔
(٢٨٧٠٧) حضرت عبدالرحمن بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ کو یہ خبر پہنچی کہ وہ لوگ یوں کہتے ہیں ، جب چور سامان لے کر نہیں نکلا تو اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ اس پر آپ نے ارشاد فرمایا : اگر میں نہ بھی پاؤں مگر ایک چھری تو بھی میں اس کا ہاتھ ضرور کاٹوں گی۔