hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28708

.

ابن أبي شيبة

28708
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۰۹) حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَن مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِیِّ، عَن مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللہِ: إِذَا اجْتَمَعَ حَدَّانِ أَحَدُہُمَا الْقَتْلُ ، أَتَی الْقَتْلُ عَلَی الآخَرِ۔
(٢٨٧٠٩) حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا : جب دوسزائیں جمع ہوجائیں ان میں سے ایک قتل ہو تو قتل دوسری سزا پر غالب آجائے گا۔