hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28776

.

ابن أبي شيبة

28776
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۷۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ (ح) وَعَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُمَا قَالاَ : إِذَا قَذَفَ قَوْمًا جَمِیعًا جُلِدَ حَدًّا وَاحِدًا ، وَإِذَا قَذَفَ شَتَّی جُلِدَ لِکُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمْ حَدًّا۔
(٢٨٧٧٧) حضرت شعبی اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب کسی نے پوری قوم پر تہمت لگا دی تو اس پر ایک ہی سزا کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے اور جب اس نے مختلف لوگوں پر تہمت لگائی تو ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔