hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 28778

.

ابن أبي شيبة

28778
Ibn Abi Shaybah
(۲۸۷۷۹) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ؛ فِی الرَّجُلِ یَقْذِفُ الْقَوْمَ مُجْتَمَعِینَ بِقَذْفٍ وَاحِدٍ ، قَالَ : عَلَیْہِ حَدٌّ وَاحِدٌ۔وَقَالَ قَتَادَۃُ ، عَنِ الْحَسَنِ : لِکُلِّ رَجُلٍ مِنْہُمْ حَدٌّ۔
(٢٨٧٧٩) حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک ہی تہمت پوری قوم پر لگادی ہو۔ آپ نے فرمایا : اس پر ایک ہی حد جاری ہوگی۔ اور حضرت قتادہ نے فرمایا : حضرت حسن بصری سے منقول ہے کہ ان میں سے ہر ایک آدمی کی وجہ سے حد ہوگی۔